’’خون خشک ہونا‘‘ کا مطلب کیا ہے؟
Explanation:
شدید خوف یا دہشت کی کیفیت کو ظاہر کرنے کے لیے یہ محاورہ استعمال ہوتا ہے۔