Practice Quiz
’’مور‘‘ کی مؤنث کیا ہے؟
منقبت کس کے بیانِ مدح سے تعلق رکھتی ہے؟
"دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے" اس شعر کا اگلا مصرع کیا ہے؟
دبستانِ لکھنؤ کی ایک نمایاں خصوصیت کیا ہے؟
’’وہ کل بازار گیا‘‘ میں ’’گیا‘‘ کیا ہے؟
ترقی پسند مصنفین کی پہلی بڑی کانفرنس کی صدارت کس نے کی؟
’’معلم‘‘ کی مؤنث کیا ہے؟
"لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے" یہ مصرع کس نظم سے ہے؟
’’پھونک پھونک کر قدم رکھنا‘‘ کا مطلب کیا ہے؟
Question 10
Not Attempted
’’چراغ تلے‘‘ کے مصنف کون ہیں؟
Question 11
Not Attempted
"نازکی اس کے لب کی کیا کہیے" اس شعر کا اگلا مصرع کیا ہے؟
Question 12
Not Attempted
’’مرغ‘‘ کی مؤنث کیا ہے؟
Question 13
Not Attempted
’’نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو‘‘ کس شاعر کا شعر ہے؟
Question 14
Not Attempted
’’رکن‘‘ کی جمع کیا ہے؟
Question 15
Not Attempted
’’شہزادی‘‘ کی جمع کیا ہے؟
Question 16
Not Attempted
’’بچہ سو گیا‘‘ میں ’’بچہ‘‘ کیا ہے؟
Question 17
Not Attempted
’’فراخی‘‘ کا متضاد کیا ہے؟
Question 18
Not Attempted
’’جا چکا ہے‘‘ کس کی مثال ہے؟
Question 19
Not Attempted
"میں کیوں اس کو فون کروں" اس نظم/سطر کا اگلا حصہ کیا ہے؟
Question 20
Not Attempted
’’بابائے اردو‘‘ کس کو کہا جاتا ہے؟