اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر عام طور پر کسے مانا جاتا ہے؟
Explanation:
محمد قلی قطب شاہ کو اردو کا اولین صاحبِ دیوان شاعر مانا جاتا ہے۔