Practice Quiz
’’اساتذہ‘‘ کا واحد کیا ہے؟
"کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں" اس شعر کا اگلا مصرع کیا ہے؟
’’جرأت‘‘ کا متضاد کیا ہے؟
افسانہ کیا ہے؟
"نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا" اس شعر کا اگلا مصرع کیا ہے؟
’’شامِ شعرِ یاراں‘‘ کس ادیب کی کتاب ہے؟
مخمس کے ایک بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
"کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شبِ غم بری بلا ہے" اس شعر کا اگلا مصرع کیا ہے؟
سترھویں صدی کے اواخر میں اردو ادبی سرگرمیوں کا ایک اہم مرکز کون سا بنا؟
Question 10
Not Attempted
’’بغلیں جھانکنا‘‘ کا مطلب کیا ہے؟
Question 11
Not Attempted
’’ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں‘‘ کس شاعر کا شعر ہے؟
Question 12
Not Attempted
"ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے" اس شعر کا اگلا مصرع کیا ہے؟
Question 13
Not Attempted
’’ہرن‘‘ کی مؤنث کیا ہے؟
Question 14
Not Attempted
’’فردوسی اسلام‘‘ کس شاعر کا لقب ہے؟
Question 15
Not Attempted
’’اور‘‘ کس قسم کا کلمہ ہے؟
Question 16
Not Attempted
دارالمصنفین شبلی اکیڈمی کس شہر سے وابستہ ہے؟
Question 17
Not Attempted
درج ذیل میں ’’اطمینان‘‘ کی درست املا کون سی ہے؟
Question 18
Not Attempted
’’اپنے دکھ مجھے دے دو‘‘ کے مصنف کون ہیں؟
Question 19
Not Attempted
"ان کا جو فرض ہے وہ اہلِ سیاست جانیں" اس شعر کا اگلا مصرع کیا ہے؟
Question 20
Not Attempted
"بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا" اس شعر کا اگلا مصرع کیا ہے؟